Garden-fresh finds · Free shipping over $65 · Browse the beds

Main, God & Civilization / انسان خدا اور تہذیب Khadija Mastoor The New Yorker

SKU: 50628094875

4.4
USD540.00 USD586.00

Pay in 4 interest-free payments of $135.00 Learn more

Shipping Estimate
USA
  • USA
  • CAN

Ships within 48 hours · Estimated delivery Aug 3 - Aug 8

Description

The New Yorker

میاں بیوی ایک گاڑی کے دوپہئے ہیں اور اگر دونوں ایک دوسرے کے سہارے زمانے کی تندو تیز آندھی کا سامنا کرتے ہوئے ہم آہنگی سے اپنی زندگی کا سفر رواں دواں رکھیں تو ٹھیک ہے ورنہ ایک دوسرے سے جلی کٹی کہتے رہنا انہیں سرد مہر ی کی جانب راغب کرسکتا ہے۔ اب یہ میاں بیوی کی سوجھ بوجھ پر منحصر ہے کہ زندگی کی جھمیلوں اور الجھنوں سے چند لمحوں کے لئے جان چھڑاکر پیار سے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کرلیا کریں۔ محبت بھرے گلے شکوے کرلیا کریں اور غم دوراں کو نظر انداز کرکے درگزر سے کام کرلیا کریں تاکہ غمِ حیات ان کی ازدواجی زندگی پرمنفی اثرنہ ڈال سکے۔یہی سب کچھ جاننے اور سیکھنے کے لئے ہم اپنے قارئین کی خدمت میں یہ کتاب پیش کررہے ہیں یہ کتاب صرف خود پڑھنے کی نہیں بلکہ اپنے ارد گرد لوگوں کو اس کی ترغیب دی جانی چاہیے تاکہ ہم ایک گھر پھوٹنے والی خوشی کو پورے معاشرے میں عام کرسکیں۔

صداقت بیانی اور وضاحت تعبیر یہی دو خصوصیات ہیں جنہوں نے اس کتاب کی قدر و قیمت میں اضافہ کر دیا ہے۔ یہی خصوصیت قوتِ نفس اور خوداعتمادی کی بین دلیل ہے‘ اس کتاب میں ان ہی دونوں قوتوں یعنی قوتِ ارادی اور خود اعتمادی کی معقول اور بسیط تشریح محسوس مادی بنیادوں پر کی گئی ہے۔اگر آپ مندرجہ ذیل سوال کریں کہکیا میں اپنی زندگی کو اپنی قوتِ ارادی کے ذریعے زیادہ خوش حال‘ خوشگوار اور کامیاب بنا سکتا ہوں؟کیا میں اس قوت کو نشوونما دے کر حادثات ِ زندگانی پر اثر انداز ہو سکتا ہوں؟میں کس طرح ناکامی، خوف ،کمزوری اور پریشان خیالی سے چھٹکارا پا سکتا ہوں؟جو لوگ مجھ سے زیادہ قوی اور طاقتور ہیں میں ان پر کس طرح اثر ڈال سکتا ہوں اور ان سے کس طرح اپنی فلاح و بہبود کی امید کر سکتا ہوں؟میں اپنی ناکامی کے اسباب کیسے معلوم کر سکتا ہوں اور کیا میرے اندر ان اسباب کو زائل کرنے کی طاقت موجود ہے؟کیا میں اپنی احتیاجات کی کفالت کر سکتا ہوں اور کیونکر میں ذلت و رسوائی پر غلبہ پا سکتا ہوں اور رسوخ و اقتدار کے صفات سے آراستہ ہو سکتا ہوں وہ کون سے وسائل و ذرائع ہیں جن سے کامیاب انسانی زندگی کے لیے جسمانی قوتیں حاصل کی جاسکتی ہیں؟وہ کون سا وسیلہ ہے جس سے میں دوسروں کی محبت اور ان کی دوستی کا مستحق ہو سکتا ہوں۔ وہ کیا طریقہ ہے جس پر چل کر میں اپنے اشارئہ نفس اور قوتِ ارادی کے ذریعے بنی نوع انسان پر خوشگوار اثر پیدا کر سکتا ہوں؟میں کس طرح بڑھاپے کے دشوار گزار زمانے کو پیچھے کر سکتا ہوں تا کہ میں اپنی صحت جسمانی کی حفاظت اور اپنی وضع قطع کی دیکھ بھال کر سکوں اور کس طرح میں نفس و جسم پر طاری ہونے والے امراض و آفات سے نجات پا سکتا ہوں؟یہ کتاب مذکورہ بالا تمام سوالات کا ایسے واضح اور صاف اسلوب میں آپ کو جواب دے گی جس میں نہ کوئی دشواری ہوگی اور نہ کوئی ابہام۔ حیرت انگیز امر یہ ہے کہ اس کتاب میں بیشتر اہم فائدے اور گراں قدر نصائح و ارشادات شامل کیے گئے ہیں۔ جس انسان کی بھی نظر بعض نفسیاتی مظاہر پر پڑے اور ان کے اسباب و علل کی تہ تک نہ پہنچے تو وہ اس کتاب کے ذریعے بیشتر نفسیاتی آثار و مظاہر کے تجزیہ اور ان کی تحلیل پر قابو اور اکثر نفسیاتی چیستانوں اور معموں کو حل کرنے پر دسترس حاصل کر لے گا۔اس کتاب میں مصنف نے کامیاب زندگی کی ایک نئی راہ دریافت کی ہے جو نفس انسانی کی اس حیرت انگیز اور کرشمہ ساز قوت کا سراغ لگا کر انسان کو شکست و ناامیدی کے اندھیروں سے نکال کر خود اعتمادی کی درخشاں منزل تک پہنچاتی اورکائنات کی مخفی قوتوں کو بیدار کرنے اور ان کو جلوہ آرا ہونے کی دعوت دیتی ہے۔ تاکہ انسان زندگی کی کامیاب شاہراہ پر گامزن ہو سکے۔ مصنف کی یہ خصوصیت ہے کہ وہ لغو اور بے ہودہ نظریات سے قارئین کا وقت ضائع نہیں کرتا۔ بلکہ براہِ راست اس مقصد و مطلوب کی نشاندہی کرتا ہے۔ جو اس کے پیش نظر ہے۔ چنانچہ وہ قارئین کے روبرو وضاحت سے اس اَمر کی نشاندہی کرتا ہے۔ کہ کون سا کام کیسے، کیوں اورکس وقت کرنا چاہیے۔آج کی تیز تر زندگی میں وقت کی منصوبہ بندی از حد ضروری ہے ۔ ورنہ ہم قیمتی زندگی کو بدنظمی اور بے انتظامی کے ہاتھوں کھو بیٹھیں گے۔ آج یورپ کی ترقی وقت کی منصوبہ بندی ، تقسیم کار اور بہتر تنظیمی صلاحیتوں کی مرہون منت ہے۔ اس لیے وہاں فرد کی ذ ہنی صلاحیتوں کو منظم کرنے کے لٹریچر کی وافر مقدار موجود ہے۔لیکن ہمارے ہاں ایسی کتابوں کی کمی پائی جاتی ہے۔ اس غرض سے آج بہت سے ناشر اس طرف متوجہ ہوئے کہ وہ انگریزی سے ایسی کتابوں کو اُردو قارئین کے لیے اُن کی مقامی زبان میں ترجمہ کرکے شائع کریں۔ یہ کتاب بھی اسی سلسلہ کے کڑی ہے۔ جسے انگریزی سے اُردو میں ترجمہ کیا گیا ہے اورساتھ ہی ضمیمہ کی شکل میں تین ابواب کا اضافہ کیا گیا۔ جن میں شیر محمد اختر اور گارڈن بائرن کے مضامین لیے گئے جو اس موضوع سے متعلق تھے۔ اُمید ہے کہ قارئین کو ہماری یہ کاوش پسند آئے گی اور وہ ہمیں اپنی رائے سے مطلع کریں گے۔

حکیم انقلاب دوست محمد صابر ملتانی کی تمام کتب کا مجموعہ، معیاری کاغذ اور کمپیوٹر کمپوزنگ کے ساتھ دو جلدوں میں دستیاب ہے۔جس میں مندرجہ ذیل کتب شامل ہیں

ورلڈ آرڈر کی حقیقت مترجم،  جمہوری ٹرانسلیشن ٹیم

Main, God & Civilization / انسان خدا اور تہذیب Khadija Mastoor The New Yorker: : " " " " " " " "

Exchange/Return Notes
  • We offer a 30-day return/exchange service after receiving.
  • Final sale items are not eligible for returns or exchanges.
  • To process your return/exchange, please contact us at [email protected]
  • Please click here for more details>>> Return & Exchange Policy

You may also like

recommand products